چنے رات بھر بھگونے نہیں پڑیں گے ۔۔ چنوں کو جلدی گلانے کا وہ طریقہ جس سے یہ 20 منٹ میں گل بھی جائیں اور ہو خواتین کی اس رمضان بڑی مشکل آسان

image

افطار کے لئے چنے اور رات کے لئے کھانا بنانے کی جلدی ہر گھر میں خواتین کو رہتی ہے، کیونکہ افطار کے دیگر آئٹمز بنانے میں بھی وقت لگتا ہے اور سب یہی چاہتی ہیں کہ قبل از وقت تمام کھانا بن جائے، تاکہ گھر والوں کو وقت پر سروو کر دیں۔ لیکن جلدی کے چکر میں اکثر چنے گلانے رکھنے دیں تو وہ جل جاتے ہیں اور اکثر سالن جل جاتا ہے، جس سے وقت پر تیار تو کرنے میں آپ کامیاب ہو جاتی ہیں، مگر کھانے میں جلنے کی بو آتی ہے اور ذائقہ بھی کچھ خراب سا ہو جاتا ہے۔ ایسے میں آج آپ کی اس مشکل کو آسان کرنے جا رہا ہے، جانیئے کیسے آپ اس بو کو ختم کر سکتی ہیں۔

چنے جلدی گلانے کی ٹپ

٭ سالن جلنے پر سب سے پہلے تو آپ پتیلی بدل لیں اور جلی ہوئی پتیلی کو دھو کر صاف کرلیں۔ ٭ سالن یا چنوں کی مقدار کے مطابق دودھ ایک کپ میں نکالیں اور پورے سالن پر چاروں طرف ڈال کر اچھی طرح چمچ چلا دیں اور ہلکی سی آگ پر دو منٹ پکا دیں۔ ٭ ایسا کرنے سے جلنے کی بو سالن سے ختم ہوجائے گی اور ساتھ ہی آپ کے سالن کا ذائقہ بھی خراب نہیں ہوگا۔

You May Also Like :
مزید

Chane Jaldi Galane Ka Tarika

Chane Jaldi Galane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chane Jaldi Galane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.