آج کی سحری میں بنائیں خاص چکن چپلی کباب ایسی آسان ریسیپی سے جس کو ایک بار بنائیں اور رمضان میں جب دِل چاہے فرائی کریں اور کھائیں

image

چپلی کباب ایک ایسی ریسیپی ہے جس کو اگر آپ رمضان میں ایک بار بنا کر رکھ لیں تو جب بھی ضرورت پڑے اسے فرائی کر کے سحری میں استعمال کر سکتے ہیں آپ نے بس بتائی گئی ترکیب سے اسے بنانا ہے اور فریز کرنا ہے۔

ترکیب:

• سب سے پہلے چکن دھو لیں اب اس کو بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی بیسن، کارن فلور، کالی مرچ، لال مرچ، چٹکی بھر ہلدی، نمک، زیرہ، اجوائن اور آدھا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں تاکہ چکن کا قیمہ بن جائے۔

• پھر اس میں ہری مرچ ہرا دھنیا، چپلی کباب کا مصالحہ اور گرم مصالحہ شامل کر کے کچھ دیر کُھلا چھوڑ دیں۔

• آخر میں اس کی ٹکیاں بنا کر توے پر تیل گرم کر کے فرائی کر لیں۔ چٹنی اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

You May Also Like :
مزید

Chapli Kabab Banane Ka Asan Tarika

Chapli Kabab Banane Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chapli Kabab Banane Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.