چٹخی ہوئی پلاسٹک کی بالٹی کو جوڑنے کا نسخہ
پلاسٹک کی بالٹیاں آج کل ہر گھر میں استعمال ہوتی ہیں، اگر ان کے پیندے میں کریک آجائے تو پوری بالٹی ہی ضائع ہو جاتی ہے۔ اس کریک کو بند کرنے کے لیے چبائے ہوئے چیونگم سے اس کو سیل کردیں ۔ بالٹی سے پانی لیک ہونا بند ہوجائے گا ،