رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنیاں اور انہیں خراب ہونے سے بچائیں ان آسان طریقوں سے

image

رمضان میں وزن بڑھنے کی شکایت اکثر لوگوں کو رہتی ہے کیونکہ دن بھر کے بعد جب کھانے بیٹھتے تو ضرورت سے زیادہ کھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔

مگر ایسی وزن کم کرنے کی چٹنی آپ بھی بنائیں اور پکوڑوں، سموسوں تمام فرائڈ آئٹم کے ساتھ استعمال کریں اس سے آپ کا نہ وزن بڑھے گا اور نہ ہی کولیسٹرول۔

ترکیب

٭ ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، لہسن، ادرک اور لیموں کو اچھی طرح دھوئیں۔ادرک اور لہسن کو چھیل کر صاف کر کے کاٹ لیں ساتھ ہی ہری مرچوں کی ڈنڈیاں بھی توڑ لیں۔

٭ ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر ساتھ ہی دار چینی، انار دانہ، ہلدی، کالی مرچیں، زیرہ، لیموں کا رس، آدھا کٹا ہوا کھیرا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کریں ۔ تو ویٹ لوس ہری چٹنی تیار ہے۔

چٹنیاں خراب ہونے سے بچائیں صرف اس آسان ٹپ سے

ٹپ

٭ بلینڈر میں چٹنی پیستے وقت اس میں نمک نہ ڈالیں اس سے چٹنی پتلی ہوجائے گی ۔

٭ جب چٹنی کھائیں تو اس میں اوپر سے نمک چھڑک لیں۔

٭ دھلا ہوا چمچ استعمال کریں اور جھوٹے استعمال دہ چمچے سے گریز کریں۔

۔٭ چٹنی میں کالا نمک ملانے سے یہ کافی دن تک خراب نہیں ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Chatni Bnakar Mehfooz Karne K Atarika

Chatni Bnakar Mehfooz Karne K Atarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chatni Bnakar Mehfooz Karne K Atarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.