۔ چکن میں نمک، آدھا چائے کا چمچ، کالی مرچ ، ایک کھانے کا چمچ، سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ اور کارن فلور دو کھانے کے چمچ ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
۔ پھر نوڈلز کو ابال لیں۔
۔ تیل گرم کریں۔ اس میں لہسن فرائی کریں۔ پھر چکن ڈال کر فرائی کریں اور براﺅن کرلیں۔
۔ اس کے بعد اس میں حسب ضرورت شملہ مرچ ، گاجر ، بند گوبھی شامل کردیں ۔
۔ پھر ابلے ہوئے نوڈلز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
۔ تیار ہونے پر مہمانوں کو سرو کریں۔