اس رمضان پاکستانی نہیں بلکہ چائنیز سموسہ بنائیں اور دسترخوان پر نئی ورائٹی لائیں

image

اجزاء:-

چکن:1 پاؤ(ابال کر ریشہ کر لیں)

بند گوبھی : 1 پاؤ

گاجر :1/2 پاؤ

شملہ مرچ :1/2 پاؤ

ہری پیاز :1/2 پاؤ

پسی ہوئی کالی مرچ : 1کھانے کا چمچ

سویا ساس :1 کھانے کا چمچ

تیل : فرائ کرنے کے لیے

نمک : حسب ذائقہ

چلی ساس : 1 کھانے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر :1/2 چمچ

سموسہ پٹی :1 پیکٹ

ترکیب:-

1 چمچ تیل میں ابلی ہوئی چکن ڈالیں، پھر اس میں گاجر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تھوڑا نرم کر لیں، اب اس میں باقی ساری سبزیاں شامل کریں اور کالی مرچ پاؤڈر، نمک ،سویا ساس اور چلی ساس ساتھ ہلدی پاؤڈر ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں، اب اس کو ٹھنڈا کر کے سموسہ پٹی میں فولڈ کریں، پھر ان سموسوں کو درمیانی آنچ پر فرائی کریں، مزیدار چائنیز سموسے تیار ہیں، کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

You May Also Like :
مزید

Chinese Samosa Banane Ka Tarika

Chinese Samosa Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chinese Samosa Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.