قربانی کے گوشت کی چکنائی چولہے پر جم گئی ہے تو 10 روپے کی یہ ٹپ آزمائیں، کچن کو صاف ستھرا اور چمکدار بنائیں

image

آج کل قربانی کا گوشت ہر گھر میں پک رہا ہے، سب ہی مزے مزے کے پکون بنا رہے ہیں اور چولہوں پر گوشت کی چکنائی جم رہی ہوگی، کوئی فرائیڈ آئٹم بنا رہا ہے تو کوئی تکہ اس سب میں چولہے پر چکنائی جمنا ایک عام بات ہے لیکن اس کو رگڑ رگڑ کر صاف کرنا مشکل کام ہے۔ ایسے میں آپ کو ہم بتا رہے ہیں جھٹ پٹ سی ٹپ جس سے منٹوں میں چولہا، برنر اور کچن کی ہر وہ چیز جس پر چکنائی جم گئی ہے، اسانی سے منٹوں میں صاف ہو جائے گی۔

٭ ایک پیالی میں 2 سے 3 لیموں کا رس، 2 چمچ سرکہ، ایک ساشہ اینو اور آدھا چمچ میٹھا سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس سے چولہے کو رگڑ لیں، لیجیے نہ کوئی چکنائی جمے گی اور نہ ہی کسی قسم کی میل رہے گی، چولہا بآسانی صاف ہو جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Chulhe Par Jami Chiknai Ko Saaf Karne Ka Tarika

Chulhe Par Jami Chiknai Ko Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chulhe Par Jami Chiknai Ko Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.