قمیض دھلنے کے بعد اُس کا کالر پوری طرح صاف نہیں ہوتا تو یہ گھریلو نسخہ آزمائیں اور کالر چمکائیں

image
عام طور پر دیکھا گیا ہے کے قمیض دھلنے کے بعد اُس کا کالر پوری طرح صاف نہ ہونے کی وجہ سے خواتین اکثر پریشان ہوجاتی ہیں لیکن آج ہم اپکو ایسا گھریلوں نسخہ بتائیں گے جس سے کالر بلکل صاف ہوجائے گا اور چمک اٹھے گا ۔

۔ اس کے لئے قمیض دھونے سے پہلے تھوڑا سا شیمپو کالر پر لگا کر رگڑیں ۔

۔ پھر قمیض دھو لیں کالر بلکل صاف ہو جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Collar Saaf Karne Ka Tarika

Collar Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Collar Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.