شیف کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لئے ان میں کون سی ایسی چیز ڈالتے ہیں جس سے بنے روزمرہ کا عام کھانا ذائقہ دار

image

شیف مزے دار کھانے بتاتی ہیں ساتھ ہی اپنے منفرد انداز اور لاجواب ٹپس سے لوگوں کے دل جیت لیتی ہیں، کئی سالوں سے ہم سب شیف کے جیسے بنائے ہوئے کھانے بنانے کی کوشش کرتے ہیں، کچھ کھانے بنانے میں تو کامیاب ہو جاتے ہیں اور کچھ کھانوں میں ذرا سی کسر رہ جاتی ہے اور بعض اوقات روزمرہ کے عام کھانوں میں ہی ہم کچھ ایک دو اجزاء کی کمی کی وجہ سے ذائقے کا لطف نہیں اٹھا پاتے۔ ایسے میں آج جانیئے ان کی بتائی ہوئی لاجواب ٹپس۔

٭ گریوی بنانے کا طریقہ:

اچھی اور گاڑھی گریوی بنانے کے لئے شیف اس میں دو چمچ مایونیز اور چکن سپریڈ شامل کرتے ہیں جس سے یہ مذید ذائقہ دار بنتی ہے اور اس کے ساتھ پکا ہوا کھانے کا بھی ذائقہ مغلئی ہو جاتا ہے۔

دال کا تڑکا:

دال کا تڑکا لگاتے وقت زیرے اور ایک چٹکی کالی مرچ پاؤڈر کو آئل میں بھون لیں اور پھر اس میں چٹکی بھر سونف ڈال دیں تو ہر طرح کی دال کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

پیزا:

پیزا بنانے کے لئے ڈوو کو ایک دن پہلے تیار کریں اور اس میں معدے کے ساتھ کورن فلور اور کھٹا دہی زیادہ استعمال کریں ساتھ ہی نمک اور پسی ہوئی خشخاش ڈالیں یہ پیزا کے ذائقے کو اور زیادہ بڑھا دے گی۔

You May Also Like :
مزید

Cooking Chef Tips

Cooking Chef Tips - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Cooking Chef Tips. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.