بیسن میں بس یہ ایک چیز ملائیں ۔۔ بازار جیسے کرپسی پکوڑہ مکس گھر میں بنانے کی وہ خُفیہ ٹپ جو آج تک کسی نے نہیں بتائی، جانیں ٹھیلے والے کی ترکیب

image

بازار جیسے مزیدار کرسپی پکوڑے گھر میں نہیں بنتے اور افطاری تو پکوڑے کے بناء ذائقے دار نہیں لگتی ایسے میں کیا کریں کہ گھر والے افطاری میں بازار کے پکوڑے چھوڑ کر گھر کے بنے تازہ پکوڑے کھانے کے دیوانے ہو جائیں؟ یہ خواہش تو ہر خاتون کی ہوتی ہے چلیں آج آپ کو ٹھیلے پر ہکوڑے بنانے والے انکل کی بتائی ہوئی خفیہ ٹپ آپ کو بھی بتاتے ہیں تاکہ اس رمضان آپ بہترین پکوڑے بنا سکیں۔

٭ پکوڑے بنانے کے لیے ایک پیالے میں ایک کپ بیسن، آدھا کپ چاول کا آٹا، 2 چمچ کارن فلور، 2 چمچ سوڈا، حسب ضرورت نمک، ہرا دھنیا، کالی مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، پسی ہوئی میتھی، پسا ہوا دھنیا، ہلدی، اجوائن اور سونٹھ کو اچھی طرح مکس کریں اور پانی کے ساتھ مکسچر تیار کرلیں۔ اب آلو، پیاز اور ہرا دھنیا شامل کرکے اچھی طرح مکسچر بنائیں اور ڈیپ فرائی کرلیں لیجیے مزیدار کرسپی پکوڑے بن کر تیار ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Crispy Pakora Premix

Crispy Pakora Premix - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Crispy Pakora Premix. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.