آپ بھی گوشت کو دالوں کے ساتھ استعما ل کرتے ہیں؟ لیکن کبھی سوچا ہے ایسا کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

image
گوشت کے بغیر آج کل بچوں کا کھانا ہضم نہیں ہوتا، یہ ایک عام جملہ جو ہے جو اب ہر گھر میں سنا جاتا ہے۔ خواتین گھروں میں سبزیاں اور دالیں پکالیں تو گھر میں بچے منہ بسورتے ہوئے ادھر ادھر بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مائیں صرف پریشان ہوتی رہتی ہیں یا تو بچوں کے لئے گوشت کی ہانڈیاں پکا دیتی ہیں۔ لیکن روزانہ ایک طرح کا کھانا کھلانے سے بچوں میں پوری طرح غذائیت نہیں پہنچ سکتی، لہٰذا آج آپ کو ہم یہ بتارہے ہیں کہ گوشت کو خالی نہ پکائیں بلکہ :
  • * گوشت کو کسی بھی سبزی یا دال میں ملا کر پکا لیں۔

  • * کھانے کو مزیدار طریقے سے بنائیں، کھانے کے ساتھ سلاد کا اہتمام کرلیں، اور کچھ نہیں تو آپ کھیرا ہی رکھ لیں۔ تاکہ وٹامنز کے ساتھ ساتھ ضروری معدنیات اور فائبر وغیرہ بھی جسم میں پہنچ سکے۔

  • * گوشت کو مصالحہ لگا کر اگر بنا رہی ہیں تو کوشش کریں کہ آپ مصالحے گھر کے استعمال کریں اور باہر کے بھی کررہی ہیں اگر استعمال تو کم سے کم کریں تاکہ یہ صحت کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔

  • * گوشت کے چاول بنا رہی ہیں تو لازمی اس کے ساتھ دہی کا رائتہ استعمال کریں تاکہ دہی سے ذائقہ بھی بدل جائے اور کھانا بھی ہضم ہونے میں مدد مل سکے۔

You May Also Like :
مزید

Daal Aur Gosht Ke Fawaid

Daal Aur Gosht Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Daal Aur Gosht Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.