باہر سے دہی نہیں مِل رہا؟ تو پریشان نہ ہوں جانیں اب دہی گھر میں بنانے اور اسے جلدی جمانے کا آسان طریقہ

image

رمضان میں سحر و افطار میں دہی کا استعمال عام دِنوں سے کئی زیادہ ہوتا اس ہی لئے دکانوں پر بھی دہی جلدی ختم ہو جاتی ہے، تو اب پریشان نہ ہوں روانہ استعمال میں آنے والی اس ضروری چیز کو خود گھر میں بنائیں بھی اور جلدی سے جمائیں بھی صِرف اس آسان ٹِپ سے۔

دہی بنانے کا طریقہ:

• ایک کلو دودھ کو ایک ابال دے لیں اور اس کی ملائی کو الگ کر لیں پھر دودھ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

• اب اس میں ایک لیموں کا رس ڈالیں اچھی طرح مکس کرکے چمچ چلاتی رہیں۔

• تھوڑی دیر بعد آپ اس کو ایک پیالے میں نکال لیں اور دودھ کی الگ کی ہوئی ملائی کو اس پیالے کے اوپر ڈال دیں۔

دہی کو جلدی جمانے کا طریقہ:

دہی کو بنانے کے بعد اس کو ایسی جگہ رکھ دیں جہاں ہوا کا زیادہ گزر نہ ہو۔

• جیسے کہ مائیکرواوون میں رکھا جا سکتا ہے لیکن مائیکرواوون کو آن نہ کریں بلکہ صرف اس کے اندر آپ دہی کے پیالے کو رکھ دیں۔

• یوں آپ کی دہی جلد ہی جم جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Dahi Jamane Ka Sahi Tarika

Dahi Jamane Ka Sahi Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dahi Jamane Ka Sahi Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.