دہی کھانوں میں لازمی ڈلتی ہے یا پھر اس کی لسی بناکر استعمال کرتے ہیں لیکن دہی کو ہم فریج میں بھی رکھ دیں تو وہ ایک سے دو دن کے بعد فوری کھٹی ہوجاتی ہے اور تازی نہیں رہتی۔
دہی کو کھٹی ہونےسے 7 دن تک بچانا چاہتی ہیں تو ایک مرتبہ آزمائیں بتائی گئی ٹپ اور کریں اس کا بار بار استعمال۔
ٹپ
٭ دہی میں ایک سے دو چمچ کورن فلور اور ایک چمچ چینی ڈال دیں۔
٭ اس طرح دہی کھٹی بھی نہیں ہوگی اور تازی بھی رہے گی۔