ڈامر سے کریں اپنے گھر کی خراب دیواروں سے سیلن کا خاتمہ وہ بھی صرف 1 ہی دن میں۔۔۔ جانیئے اس کے استعمال کا طریقہ

image

گھر کی صاف صفائی تو سب ہی خواتین ہر روز کرتی رہتی ہیں لیکن پھر بھی موسمی اثرات کی وجہ سے دیواروں میں سیلن لگ جاتی ہے جو کہ بہت بُری لگتی ہے اور یوں لگتا ہے جیسے پتہ نہیں کتنا پرانا گھر ہوگیا ہے اور اکثر لوگ تو دیواروں کی سیلن کو چھپانے کے لئے مختلف قسم کے وال پینٹ کروا لیتے ہیں مگر یہ اس کا حل نہیں ہے اور کچھ عرصے بعد دیوار مزید خراب ہوتی چلی جاتی ہے۔ بہرحال آج ہماری ویب آپ کے لئے سب سے آسان طریقہ لایا ہے جو نہ صرف دیواروں کی سیلن کو دور کرنے میں مدد دے گا بلکہ ان کو مضبوط بھی بنائے گا۔

طریقہ:

۰ روڈ بنانے کے لئے استعمال ہونے والا ڈامر لیں اور اس کو پتلا کر کے پیسٹ تیار کرلیں۔

۰ پھر اس کو اپنی دیواروں کے سیلن زدہ حصے پر لگالیں۔

۰ ڈامر پینٹ کی دکان سے آسانی سے پلاسٹک کے ڈبوں میں مل جاتا ہے اور اس کو پتلا کرنے کے لئے مٹی کا تیل ڈالا جاتا ہے۔

۰ اس کے علاوہ ڈامر کا پتلا پیسٹ بھی ملتا ہے جو آپ دیواروں پر لگا کر ایک دن کے لئے چھوڑ دیں اگلے دن ایک گیلے کپڑے سے دیوار کو صاف کر لیں آپ کی دیوار بلکل صاف ہوجائے گی اور سیلن کا مسئلہ بھی نہیں رہے گا۔

You May Also Like :
مزید

Damber Se Seelan Saaf Karne Ka Tarika

Damber Se Seelan Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Damber Se Seelan Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.