درازوں سے بدبو ختم کرنے کا آسان نسخہ
دراز چونکہ بند رہتا ہے ۔ جسکی وجہ سے اکثر لوگوں کو درازوں سے بدبو کی شکایت رہتی ہے ۔ درازوں سے بدبو ختم کرنے کے لئے آپ ونیلا کی خوشبو کو کپاس میں ڈال کر دراز میں رکھ دیں اس طرح درازوں سے بدبو کا خاتمہ ہو جائے گا ۔