گندہ دسترخوان دھونے کا آسان طریقہ جانیں اور بنائے اسے بالکل نئے جیسا

image

کھانے کی ہر ایک چیز صاف ستھری اور گندگی سے پاک ہی اچھی لگتی ہے، اس میں تھوڑی سی بدبُو بھی آئے تو کھانے کا مزہ خراب ہو جاتا ہے اور بات اگردسترخوان کی ہو تو اس میں سے ذرا سی بھی ہیک آ جائے تو دل ہی نہیں چاہتا کہ اس دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کھایا جائے۔ آج وومن کارنر میں جانیئے دسترخوان کو کیسے صاف رکھا جائے اور اس کو بدبو سے کیسے بچایا جائے۔

صفائی کی ٹپ:

٭ تین کپ پانی کو ابالنے کے لئے کھیں، اس میں دسترخوان کو ڈال کر 20 منٹ کے لئے پکائیں۔

٭ اس پانی میں دو چمچ سوڈا اور ایک چمچ سفید سرکہ ڈال کر چھوڑ دیں۔

٭ اس کے بعد ان کو پانی سے نکالیں، اور کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

٭ پھر اس کو کپڑے دھونے والے سرف سے صاف کریں اور رگڑ کر دھو لیں۔

لیجیئے ہوگئے صاف آپ کے قیمتی دسترخوان، اب ان کو دھوپ میں سُکھا دیں ، ان میں سے نہ تو بدبو آئے گی اور نہ ہی کوئی کھانے کا ذرہ چپکا ہوا رہے گا۔

You May Also Like :
مزید

Dastarkhwan Dhonay Ka Tarika

Dastarkhwan Dhonay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dastarkhwan Dhonay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.