۔ صابن کا پانی دیمک کے خول پر ایک تہہ بنادیتا ہے ۔
۔ جس سے ان کا سانس لینے کا نظام ختم ہوجاتا ہے ۔اور وہ مرجاتی ہیں۔
۔ دو کھانے کے چمچ برتن دھونے والا لکوڈ سوپ ۴ کپ پانی میں ملائیں۔
۔ یہ سلوشن اسپرے بوتل میں ڈالکر متاثرہ جگہوں پر اسپرے کریں۔
۔ نتائج سامنے آنے تک روزانہ یہ عمل کریں