۔ اگر آپ کے بچوں نے گھر کی دیواروں پر پینسل کلر کا استعمال کیا ہے ۔
۔ تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ یہ داغ مایونیز کی مدد سے باآسانی ختم ہو سکتے ہیں ۔
۔ تھوڑی مقدار میں مایونیز لیکر پنسل کلر کے نشانات پر لگائیں اور پانچ سے دس منٹ کے لئے چھوڑدیں ۔
۔ پھر اس کو صاف کریں اِس طرح پینسل کلر کے نشانات ختم ہوجائیں گے ۔