چند روپے میں سالوں کی چکنائی منٹوں میں صاف ۔۔ گھر میں چولہا صاف کرنے کا آسان طریقہ

image

اکثر گھروں میں چولہے بار بار چکنائی جمنے کی وجہ سے جلدی خراب ہو جاتے ہیں، کچھ میں یہ مسئلہ آتا ہے کہ ان کی جالیوں میں اتنی چکنائی اور گندگی جمع ہو جاتی ہے کہ گیس مکمل طور پر نہیں مل پاتی اور کچھ لوگ کھانا اتنی بے فکری سے بناتے ہیں کہ چولہے پر جگہ جگہ آئل اور کھانے پینے کی چیزیں پڑی رہتی ہیں جس سے چولہا صاف ہونے سے زیادہ گندہ ہو جاتا ہے ایسے میں آج ہم آپ کو ماہر کلینر کی ایک ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپکا چولہا منٹوں میں صاف ہوگا اور آپ کو پریشانی بھی نہیں ہوگی۔

ٹپس:

٭ 10 روپے کا کاسٹک سوڈا بازار سے خرید لائیں، ایک جگ کے برابر پانی گرم کریں اور اس کھولتے پانی میں کاسٹک سوڈا ڈال کر 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں،ا ب اس پانی کو چولہے پر ڈالیں ۔ تھوڑا سا رگڑ لیں، لیجیئے پرانے سے پرانا چولہا بھی منٹوں میں صاف ہو جائے گا اور چمکدار بھی نظر آئے گا۔

You May Also Like :
مزید

Dirty Chulha Saaf Karein

Dirty Chulha Saaf Karein - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dirty Chulha Saaf Karein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.