۔ مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین کی چار سے پانچ گولیاں ڈالیں ۔
۔ کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈال جائیں تاکہ کپڑوں کو یکسان دھلائی مل سکے
۔ کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں ڈوبارہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں۔
۔ پھر اس میں تین سے چار ڈسپرین کی گولیاں مزید ڈالیں
۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے اور سفید کپڑے مزید اُجلے ہوجائیں گے