صرف 2 گولی ڈسپرین سے سر کی خشکی کیسے ختم کریں؟ مہنگے شیمپو اور تیل خرید کر تھک گئے ہیں تو ایک بار یہ بھی آزما لیں

image

سر میں خشکی نہ صرف بدنما لگتی ہے بلکہ اس سے سر میں شدید خارش بھی ہوتی ہے۔ بالوں کی خشکی آسانی سے جان نہیں چھوڑتی۔ سر کی جلد کسی انفیکشن کی وجہ سے بار بار خشک ہوتی ہے اور ہر جگہ جھڑتی رہتی ہے۔ اس کو کم کرنے کے لئے کچھ گھریلو ٹوٹکے درج ذیل ہیں۔

ڈسپرین کی گولیاں صرف درد کا علاج ہی نہیں کرتیں بلکہ حسن نکھارنے میں بھی استعمال کی جاسکتی ہیں۔ 2 گولی ڈسپرین لیں اور ان کو پیس کر شیمپو میں مکس کریں اور بالوں پر شیمپو لگا کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں پھر سر دھو لیں۔

نہانے سے پہلے سر پر ایلو ویرا جیل لگا کر مساج کریں۔ ایلو ویرا جلد کو نمی دیتا ہے جس سے خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے۔

نہانے کے بعد ایک لیموں نچوڑ کر ایک مگ پانی میں ملائیں اور سر اس سے کھنگال لیں۔ جراثیم کش اور اینٹی انفیکشن لیموں سر کی جلد سے خشکی کا خاتمہ کرے گا اور جلد کو صحت مند بنائے گا۔

زیتون اور ناریل کے تیل کا مساج بھی سر کی جلد کی خشکی دور کرنے کے لئے مفید ہے۔

You May Also Like :
مزید

Disprin Se Dandruff Ka Ilaj

Disprin Se Dandruff Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Disprin Se Dandruff Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.