ڈنکن ڈونٹس جیسے ڈونٹس اب گھر میں بنائیں ! بچوں کے پسندیدہ ڈونٹس گھر میں بنانے کی آسان ریسیپی جانیے اور مہنگے خرچوں سے بچ جائیں

image

بچوں کو ڈونٹس بہت زیادہ پسند ہوتے ہیں کیونکہ یہ کھانے میں میٹھے اور مزیدار ہوتے ہیں اور ان کی پسندیدہ چاکلیٹ اس کے ذائقے کو مزید بڑھا دیتی ہے۔ روزانہ لنچ میں ڈونٹس بازار سے خرید کر دیتی ہیں تو ایک مرتبہ یہ ریسیپی جانیں اور اب سے گھر کے بنے ذائقہ دار ڈونٹس ہی بچوں کو کھلائیں۔

اجزاء:

میدہ ۔

بیکینگ پاؤڈر ۔

خمیر ۔

دودھ ۔

چینی ۔

پانی ۔

لیموں ۔

انڈہ ۔

ونیلا آئیسینز ۔

نمک ۔

مکھن

بنانے کا طریقہ:

ایک باؤل میں میدہ لیں اوراس میں چینی ،کنڈنسڈ ملک ،انڈے کی زردی ،مکھن ،ییسٹ ،خشک دودھ ،نمک،پانی ،کھانے کا تیل اور چوکلیٹ ڈال کر مکس کر کے ڈو بنالیں ۔ اب تیا ر کی ہوئی ڈو کی ڈونٹس بنا لیں اور دو سے تین منٹ تک فرائی کرلیں ۔ اب ایک باؤل میں چوکلیٹ لیں اوراس کو پگلا کر اس میں تیار شدہ ڈونٹس کو ڈپ کر لیں ۔ اب اس پر سپرنکل کر لیں۔ آپکے مزیدار ڈونٹس تیار ہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Donuts Ghar Per Banane Ka Tarika

Donuts Ghar Per Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Donuts Ghar Per Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.