دودھ کی گندی اور بلاائی جمی پتیلی اب ہوگی منٹوں میں صاف صرف اس نسخے سے

image
جب بھی ہم دودھ گرم کرتے ہیں تو دودھ پک پک کر پتیلی میں جم جاتا ہے جس کو دھونا مشکل ہوتا ہے اور خواتین اس وجہ سے پریشان رہتی ہیں کیونکہ اس کو دھونے میں ٹائم اور زیادہ محنت بھی لگتی ہے لیکن اگر آپ دودھ کی گندی پتیلی کو کم وقت میں صاف کرنا چاہتی ہیں تو ایک بار ہمارا بتایا گیا طریقہ استعمال کرکے دیکھیں ۔

۔ دودھ کی گندی پتیلی جس میں دودھ بلاائی سمیت چپک جاتا ہے ۔

۔ اس پتیلی میں آٹا ڈالیں اور گوندھ لیں اس سے روٹی بھی اچھی بنتی ہے ۔

۔ اس کے بعد دودھ کی پتیلی کو دھولیں یہ کم وقت میں آرام سے صاف ہوجائے گی اور زیادہ محنت بھی نہیں لگے گی ۔

۔ اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ دودھ کی پتیلی میں موجود بلاائی خراب نہ ہوئی ہو ورنہ گوندھا ہوا آٹا استعمال کے قابل نہیں ہوگا ۔

You May Also Like :
مزید

Doodh Ki Patila Saaf Karne Ka Tarika

Doodh Ki Patila Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Doodh Ki Patila Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.