گرمی میں دودھ خراب ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ جانیں اور بچائیں اسے خراب ہونے سے وہ بھی بغیر فریج میں رکھے

image

دودھ ہر گھر کی ضرورت ہے مگر گرمیوں میں اکثر دودھ پھٹ جاتا ہے اور بہت نقصان ہو جاتا ہے لیکن اگر آپ چاہتی ہیں کہ دودھ کو پھٹنے سے بچایا جاسکے تو آپ ہماری اس آسان سی ٹپ کو اپنائیں اور مذید نقصان سے بچ جائیں۔

• دودھ جس پتیلی میں گرم کرنے کے لیئے رکھتی ہیں اس کو اچھی طرح پہلے دھو لیں اور اس کے چاروں طرف ایک چمچ پانی ڈال لیں پھر اس میں دودھ ڈال کر ابال لیں۔

• جب دودھ میں جوش آجائے تو اس میں بیکنگ سوڈا آدھا چچ ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور ایک جوش اور دے لیں۔

اس طرح آپ کا دودھ فریج کے بغیر کبھی بھی نہیں پھٹے گا اور نہ اس کا ذائقہ تبدیل ہوگا، اس کے علاوہ اگر اس میں کسی بھی قسم کے کوئی جراثیم ہوں گے تو وہ بھی مر جائیں گے اور دودھ آپ کی صحت کے لیئے صحت بخش ہو جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Doodh Phatne Se Bachane Ke Liye

Doodh Phatne Se Bachane Ke Liye - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Doodh Phatne Se Bachane Ke Liye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.