نہ اب کوڑے دان گندا ہوگا اور نہ ہی اس میں بو پیدا ہوگی صرف اس کمال کی ٹپ سے

image
ہر گھر میں کچرا کوڑے دان میں پھینکا جاتا ہے لیکن مسئلہ جب ہوتا ہے جب اس کچرے کی وجہ سے کوڑا دان گندا ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی اس میں ناقابل برداشت بو بھی پیدا ہوجاتی ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی بہترین ٹپ بتائیں گے جس سے نہ کوڑے دان گندا ہوگا نہ بو آئے گی اور نہ ہی اس کی صفائی بار بار کرنی پڑے گی۔

  • * اخبار کے سائز جتنا کاغذ لیں اور اسے کوڑے دان کے سائز کے مطابق پیپر بیگ کی شکل دے دیں۔

  • * اس پیپر بیگ کو کوڑے دان کے اندر ایسے ہی چڑھا دیں جیسے کہ پلاسٹک کی تھیلی چڑھائی جاتی ہے۔

  • * اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ پیپر کی تین سے چار تہہ ہوں تاکہ اس سے کچرے کا پانی لیک نہ ہو۔

  • * پھر جب بھی کچرا پھینکنا ہو تو اس پیپر بیگ کو نکال کر پھینک دیں اور اس کی جگہ نیا بنا کر لگا دیں۔

اس طریقے سے کوڑے دان گندا نہیں ہوگا اور نہ ہی اس سے بو پیدا ہوگی۔-

You May Also Like :
مزید

Dusbin Saaf Karne Ka Tarika

Dusbin Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dusbin Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.