گیس نہیں آرہی؟ ابھی گھر لے آئیں بغیر گیس کے چلنے والا سستا چولہا جو کھانا بھی بنائے اور بچت بھی کرے

image

آج کل مارکیٹ میں کافی سارے ہیٹر، گیزر اور الیکٹرک چولہے آگئے ہیں اور سب کی اپنی اپنی خاصیت ہے، اور ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق اسے خرید رہا ہے کیونکہ گیس تو اس ملک میں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ پہلے تھوڑی دیر کیلیئے گیس جاتی تھی اور اب تھوڑی دیر کیلیئے آتی ہے، ایسے میں عام عوام کہاں جائے؟ کچھ نہ کچھ متبادل تو تلاش کرنا ہی ہے کھانا بنانے کیلیئے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسے چولہے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو نہ ہی گیس سے چلتا ہے اور نہ ہی اسے استعمال کرنے میں آپ کی بجلی بہت ساری جاتی ہے۔ تو آئیے آپکو اسکے بارے میں مزید معلومات فراہم کرتے ہیں۔

کم بجلی لینے والا الیکٹرک چولہا:

۔ اس چولہے کی سب سے اچھی خوبی یہ ہے کہ، یہ ایک گھنٹہ چلنے پر صرف ایک یونٹ چارج کرتا ہے یعنی ایک گھنٹہ چولہا جلانے پر آپ کے صرف 15 سے 20 روپے خرچ ہونگے

۔ دوسری خاصیت یہ ہے کہ، اسکے ساتھ ایک میٹر دیا ہوا ہے جس میں آپ وولٹ اور یونٹ کی ریڈنگ دیکھ سکتے ہیں

۔ اسکے علاوہ یہ چولہا آٹومیٹک ہے یعنی جب یہ ضرورت سے زیادہ گرم ہوجاتا ہے تو خود بہ خود بند ہوجاتا ہے اور نارمل ہونے کے بعد خود ہی آن ہوجاتا ہے

۔ اس میں ناب بھی دیا گیا ہے جس سے آپ چولہے کو کم یا تیز بھی کرسکتے ہیں

۔ یہ چولہا سنگل بھی ملتا ہے اور ڈبل بھی، دونوں کی قیمتوں میں صرف ہزار روپے کا فرق ہے

۔ سنگل چولہے کی قیمت 3500 جبکہ ڈبل کی قیمت 4500 ہے

اس چولہے کے بارے میں مزید معلومات جاننے کیلیئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Electric Hot Plate Stove For Cooking

Electric Hot Plate Stove For Cooking - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Electric Hot Plate Stove For Cooking. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.