سردی میں پانی یا چائے کو گھنٹوں گرم رکھے ۔۔ کون سا تھرماس زیادہ دیر تک چیزوں کو گرم رکھتا ہے؟

image

سردی میں چائے، کافی، قہوہ معمول سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ گرم پانی کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔ کھانسی اور گلے خراب کی وجہ سے گرم پانی پینے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ لیکن بار بار پانی گرم کرنے سے اُکتاہٹ آتی ہے۔ لیکن اب تو گیس ہی نہیں ہوتی کہ پانی بھی بار بار گرم کیا جاسکے۔ ایک مرتبہ ہی گرم ہو جائے تو بڑی بات سمجھی جاتی ہے۔

لیکن چائے اور پانی کو 24 گھنٹے تک کرم رکھنا چاہتے ہیں تو اب استعمال کریں الیکٹرک تھرماس جو آپ کو اس سردی زیادہ محنت کرنے سے بچا سکتا ہے۔

الیکٹرک تھرماس بورن ویٹا 24 گھنٹے تک پانی کو گرم رکھتا ہے۔ ایسے ہی کئی لوکل تھرماس بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو کم سے کم 6 یا 7 گھنٹوں کے لیے پانی گرم رکھتے ہیں۔ ان سے بجلی کے بل میں بھی زیادہ اضافہ نہیں ہوتا۔ یہ سب سے کم یونٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

آپ بھی اس سردی تھرماس کا استعمال کیجیئے۔ لیکن دھیان رکھیں کہ اس کو روزانہ استعمال سے پہلے اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں اور اسکواش برائٹ سے نہ رگڑیں۔ کیونکہ اس کے رگڑنے کی وجہ سے تھرماس کے فلاسک یا پھر اندرونی ربڑ متاثر ہوتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Electric Thermos Using Tips

Electric Thermos Using Tips - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Electric Thermos Using Tips. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.