اگر کچن میں لگا ایگزاسٹ فین گندا ہوگیا ہے تو اس کی صفائی کا طریقہ جانیں اور اس میں لگی چکنائی کریں منٹوں میں صاف

image

کچن کا خیال رکھنا ہر عورت کا فرض ہے کیونکہ جب تک کچن صاف ستھرا نہیں ہوگا، کھانے بنانے میں بھی مزہ نہیں آئے گا۔ اب چونکہ خؤاتین بہت نفاست سے کچن کی ہر چیز کی صفائی کا خاص خیال رکھتی ہیں مگر ایگزاسٹ فین کو صاف کرنا بھول جاتی ہیں۔

آج وومن کارنر سے جانیئے ایگزاسٹ فین کو صاف کرنے کا ایسا آسان طریقہ جو منٹوں میں اس کو بنائے نئے جیسا اور آپ کو کچن کوئین ۔

ٹپ:

٭ ایگزاسٹ فین کو اچھی طرح کپڑے کی مدد سے جھاڑ دیں۔

٭ پھر ایک پیالے میں تھوڑا سا سیب کا سرکہ اور تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر مکس کرکے اس سے ایگزاسٹ فین کو صاف کریں۔

٭ اب اپنے نیل پینٹ ریموور یعنی جس سے نیل پالش صاف کرتی ہیں اس میں روئی کو ڈبوئیں اور فین پر لگا کر اچھی طرح رگڑیں اس سے میل کچیل بھی صاف ہو جائے گی اور یہ چمک بھی جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Exhaust Fan Ki Safai Ka Tarika

Exhaust Fan Ki Safai Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Exhaust Fan Ki Safai Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.