کپڑا لے کے اس طرح پنکھے میں لپیٹ دیں اور پھر ۔۔ جانیں پنکھا صاف کرنے کا آسان طریقہ، اب گندے سے گندا پنکھا منٹوں میں صاف وہ بھی فرش گندا ہوئے بغیر

image

گھر بھر کی صاف صفائی خواتین بآسانی کرلیتی ہیں، ہر دیوار، واش روم، ٹائلز، کچن سب کچھ چمکدار بنا لیتی ہیں، مگر گھر میں موجود پنکھوں کی صفائی کرنے کا کام بڑا مشکل لگتا ہے، جس کے لئے وہ مرد حضرات کی مدد لیتی ہیں اور پنکھوں پر جمی ہوئی ضدی میل بہت دیر سے صاف ہوتی ہے، جس سے مرد حضرات کام کرتے ہوئے چڑچڑاتے ہیں۔ یقیناً یہ ہر گھر کا مسئہ ہے، ایسے میں آج وومن کارنر میں موجود ہے آپ کے لئے پنکھوں کی صفائی کا سب سے آسان طریقہ جو آپ کی مشکل کو آسان کرے۔

پنکھے صاف کرنے کی ٹپ:

٭ ایک بالٹی میں نیم گرم پانی ڈالیں، اس میں ایک چمچ کالا تیل، ایک چمچ سرکہ اور ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر چھوڑ دیں۔

٭ 5 منٹ بعد اس میں کالی کولڈرنک ڈالیں اور مکس کریں، پھر اس محلول میں کوئی کپڑا ڈبوئیں اور اس کو پنکھے کی سائیڈوں، درمیان اور پروں پر آرام سے پھیریں۔

٭ بس! ہوگئی آپ کی فکر دور، پنکھے بھی چمکدار ہوگئے اور ان پر جمی میل بھی بالکل صاف ہو گئی۔

You May Also Like :
مزید

Fan Ko Saaf Karne Ka Asan Tarika

Fan Ko Saaf Karne Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fan Ko Saaf Karne Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.