کیا آپ کے پنکھے سے بھی چلتے ہوئے آواز آتی ہے؟ جانیں گھر بیٹھے فین سے آنے والی آواز کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

image

گرمی میں اکثر پنکھے کی رفتار ہلکی ہو جاتی ہے اور جب جب پنکھا چلتا ہے اس میں سے آوازیں آنے لگتی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ پنکھے کے اوپر والے حصے میں موجود گول ٹوپی کے اندر لگے ہوئے پیچ ڈھیلے ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے جب جب پنکھا چلتا ہے یہ آواز پیدا کرنے لگتا ہے اور بعض دفعہ اس گول ٹوپی کے اندر موجود تاریں ڈھیلی ہو رہی ہوتی ہیں اور یہ آپس میں کرنٹ پیدا ہونے سے ارتعاش پیدا کرتی ہیں جس کی وجہ سے پنکھے میں سے آواز آتی ہے۔

اگر آپ کے پنکھے میں سے بھی یوں آوازیں آنے لگتی ہیں تو اس گول ٹوپی کے کوور کو اوپر کرکے پیچ کس کی مدد سے ڈھیلے screws کو ٹائٹ کرلیں۔ اگر پھر بھی آواز کم نہ ہو تو کچھ دیر پنکھے کو بند کریں اور مشین والا تیل اس کے screws میں لگائیں۔ اس سے بھی پنکھے میں سے آواز آنا بند ہو جاتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Fan Me Awaz Kyu Kar Raha Hai

Fan Me Awaz Kyu Kar Raha Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fan Me Awaz Kyu Kar Raha Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.