۔ پنکھے کی صفائی سے پہلے اس بات کا خیال رہے کہ پنکھے کا سوئچ آف ہے ۔
۔ اب آپ پنکھے تک ہاتھ پہنچانے کے لئے ٹیبل ، اسٹول یا پھر سیڑھی کا استعمال کریں ۔
۔ پھر ایک پرانے تکیے کا غلاف لیں جسے دوبارہ استعمال نہ کرنا ہو ۔
۔ ایک کپڑے کی مدد سے سرکے اور پانی کے مکسچر کو تکیے کے غلاف میں اندر جانب چھڑکیں
۔ اب غلاف کو پنکھے کی پنکھاری کے اندر کی طرف لگائیں اور صحیح سے دونوں ہاتھوں کی مدد سے صاف کریں۔
۔ اس طرح آپ کا پنکھا مکمل طور پر صاف اور چمکدار ہو جائے گا۔