فرش پرگرد اور گندگی کی وجہ سے بار بار صفائی کرنی پڑتی ہے تو اس بےحد آسان طریقے کو معمول بنالیں اور کریں صفائی کے ساتھ وقت کی بھی بھرپور بچت

image
چھوٹے بچوں کے گھر میں اکثر فرش پر زیادہ کچرا پایا جاتا ہے جسکی وجہ سے اکثر خواتین کو بار بار صفائی کرنی پڑتی ہے تاکہ گندے فرش کی گندگی کی وجہ سے بچے متاثر نہ ہو اور ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں ۔ آج ہم آپکو صفائی کا بےحد آسان طریقہ بتائیں گے جس سے آپ کے گھر کے فرش اچھی طرح صاف ہوجائیں گے اور وقت بھی کم لگے گا ۔

۔ وائپر لیں اور اس پر ڈبل سائیڈ ٹیپ لگا دیں ۔

۔ جہاں فرش پر گرد ، کچرا ، کندگی یا بال وغیرہ نظر آئیں فوراً ٹیپ لگے وائپر سے صاف کرلیں ۔

۔ صفائی کے بعد وائپر سے ٹیپ نکال لیں ۔

۔ لیجیئے اس طریقے سے ہوا آپ کا فرش بھی صاف اور وقت کی بچت بھی ۔

You May Also Like :
مزید

Farsh Saaf Karne Katarika

Farsh Saaf Karne Katarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Farsh Saaf Karne Katarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.