کچن میں موجود ان اجزاء سے مچھلی کی بُو ختم کرنے کا آسان طریقہ

image

سردی کے موسم میں رات کے وقت مچھلی کھانے کا دل بہت چاہتا ہے کیونکہ مچھلی جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول رکھتی ہے اور سردی کا احساس زیادہ نہیں ہونے دیتی ہے۔ خواتین بھی مچھلی کو دھو کر فریزر میں رکھ لیتی ہیں مگر کچھ روز بعد جب وہ ان کو نکالتی ہیں تو عجیب سی مہک آنے لگتی ہے یا پھر پکنے کے بعد اس کا ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے۔

آج وومن کارنر سے جانیں مچھلی کی بو ختم کرنے کی آسان ٹپ اور اسے دھونے کا ایسا طریقہ جو آپ کا بھی کام آسان کر دے۔

دھونے اور بُو ختم کرنے کا طریقہ:

٭ مچھلی کو سب سے پہلے ایک برتن میں رکھیں اور اس میں نمک اور سرکہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

٭ جب مچھلی پانی چھوڑنے لگے تو اس میں آدھا چمچ بیکنگ پاؤڈر ڈال کر ڈھک دیں۔

٭ اس کے بعد آپ مچھلی کو پانی سے اچھی طرح دھو کر خُشک کر لیں اور پیکٹ بنا کر فریزر میں محفوظ کرلیں۔

اس طریقے سے مچھلی کی بُو بھی نکل جائے گی اور اس کے چھلکے بھی جلد اُتر جائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Fish Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika

Fish Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fish Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.