فریزر میں جب برف کی ٹریز جم جائیں تو اسے نکالیں با آسانی صرف اس طریقے سے

image
فریزر میں جب برف کی ٹریز پانی بھر کر رکھتے ہیں تو برف جمنے کے بعد وہ اکثر اس طرح سے چپک جاتی ہیں کہ ان کو اکھاڑنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ بعض اوقات جلدی میں لوگ چھری سے بھی اکھاڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ جو فریج کے لئے بہت نقصان دہ ہے ۔

اگر برف کی ٹرے کے نیچے پلاسٹک کی میڈز رکھ دی جائیں تو ٹرے بہت آسانی سے نکل آئے گی

You May Also Like :
مزید

Freezer Se Barf Se Jamy Trey Nikalny Ka Tarika

Freezer Se Barf Se Jamy Trey Nikalny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Freezer Se Barf Se Jamy Trey Nikalny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.