گوشت رکھنے کے بعد فریر سے بُو آتی ہے تو جانیئے اس کو ختم کرنے کا اسان طریقہ جو مہکائے فریزر اور رکھے گوشت کو محفوظ

image

عید پر فریزر کی صفائی کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس میں مزے دار گوشت بھی تو رکھنا ہوتا ہے اور پھر قربانی کے گوشت کو اکثر لوگ تو کئی کئی ماہ رکھتے ہیں جس سے فریزر میں مہک ہو جاتی ہے،۔ ایسے میں آپ فریزر کی بو کو ختم کرنے کے لئے یہ آسان سی ٹپ کا استعمال کریں اور پائیں مہکتا ہوا فرہزر وہ بھی بہت آسانی سے۔

فریزر کی بُو:

٭ فریزر کی بُو ختم کرنے کے لئے آپ کو بیکنگ سوڈے کا چھڑکاؤ پورے فریزر میں کردیں، یا پھر ایک بوتل میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا اور پانی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے سپرے بھی کرسکتی ہیں، اس سے فریزر میں رکھا ہوا گوشت بھی خراب ہونے سے بچ جائے گا.

٭ روئی کی چھوٹی چھوٹی سی بالز بنائیں اور ان کو ونیلا ایسنس میں ڈبو دیں، اور ان کو فریزر میں کے ہر خانے میں رکھ دیں، اس سے فریزر میں کبھی بھی بدبو نہیں آئے گی۔

You May Also Like :
مزید

Freezer Se Gosht Ki Badboo Khatam Karne Ka Tarika

Freezer Se Gosht Ki Badboo Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Freezer Se Gosht Ki Badboo Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.