بار بار گیس لیک ہوتی ہے اور ۔۔ کیا آپ کا فریج بھی کچن میں رکھا ہوا ہے؟ جانیئے فریج کو کچن میں رکھنے کے نقصانات

image
اکثر لوگ کچن میں فریج رکھتے ہیں تاکہ جس چیز کی ضرورت ہو وہ فوری نکال کر استعمال کی جاسکے لیکن ایسا کرنے سے فریج کو ضرور نقصان پہنچتا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کچن میں فریج کو رکھنے سے کیا نقصان ہوتا ہے۔

نقصان:

٭ کچن میں فریج رکھنے سے اس کی گیس بار بار ختم ہو جاتی ہے کیونکہ چولہے کی گرمائش فریج کی گیس پر اثرانداز ہوتی ہے۔

٭ فریج کے دروازے کی سائیڈ میں موجود ربڑ کی چپک کچن کی گرمائش کی وجہ سے جلد از جلد ختم ہوتی ہے۔

٭ اکثر لوگوں کے فریزر کے حصے میں برف کم جمتی ہے۔ وہ اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ اطراف کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت سے بہت تبدیل ہوتا ہے یوں برف جمنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔

٭ فریج کے ڈبے میں اکثر رکھی جانے والی سبزیاں گل جاتی ہیں یہ ایک عام بات ہے۔ لیکن کچن میں فریج رکھنے سے یہ زیادہ جلدی خراب ہوتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Fridge In Kitchen

Fridge In Kitchen - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fridge In Kitchen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.