سبزیوں سے بھرے فریج میں ٹشو رول کیوں رکھنا چاہیے؟ 2 اہم فائدے جو کریں آپ کے قیمتی پیسوں کی بچت

image

فریج آج کل ہر گھر کی ضرورت ہے اس کے علاوہ ٹشو پیپر بھی عام استعمال کی چیز ہے۔ آج ہم ان دونوں چیزوں کے حوالے سے ایسی ٹرک بتا رہے ہیں جو آپ کے کافی کام آسکتی ہے کیونکہ یہ ٹرک آپ کا قیمتی وقت اور پیسے دونوں بچائے گی۔

آسان ٹپس:

ایک ٹشو رول فریج کے اوپر والے خانے میں رکھ دیں جہاں آپ سبزیاں اور پھل وغیرہ رکھتے ہیں۔ اس ٹشو رول کو چند ہفتوں بعد تبدیل کرتے رہیں۔

فریج میں ٹشو رول رکھنے کا فائدہ

فریج میں ٹشو رول رکھنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس طرح سبزیوں اور پھلوں سے نکلنے والی نمی ٹشو میں جذب ہوجاتی ہے اور وہ جلدی سڑتے نہیں۔ اگر آپ کے گھر بھی سبزیاں اور پھل فریج میں رکھے رکھے سڑجاتے ہیں تو یہ ٹرک ضرور آزمائیں۔

دوسرا فائدہ

اس ٹرک کا دوسرا فائدہ ان خواتین کو ہوگا جو گندا فریج برداشت نہیں کرسکتیں۔ فریج میں بننے والی اضافی نمی اور بو ٹشو رول کے اندر جذب ہوجائے گی اور لائٹ جانے کی وجہ سے فریج کا پانی پہنے کی شکایت بھی کسی حد تک دور ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Fridge Me Tissue Roll Rakhne Se Kya Hota Hai

Fridge Me Tissue Roll Rakhne Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fridge Me Tissue Roll Rakhne Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.