فروزن پراٹھے بنانے اور فریز کرنے کا آسان طریقہ ابھی آزمائیں اور ناشتے کا مزہ کریں دوبالا

image
۔ میدے میں نمک ، چینی ، گھی مکس کرکے گرم پانی سے گوندھ لیں ۔

۔ آدھے گھنٹے بعد درمیانے سائز کے پیڑے بناکر باریک سی روٹی بیل لیں ۔

۔ پھر لچھا پراٹھے کی طرح پٹی بناکر دوبارہ پیڑا بنالیں ۔

۔ رول کرتے جائیں اور بٹر پیپر یا کسی پلاسٹک بیک میں ایک ایک پراٹھا رکھتے جائیں اور فیزر میں فریز کرلیں

You May Also Like :
مزید

Frozen Paratha Bnany Ka Tarika

Frozen Paratha Bnany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Frozen Paratha Bnany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.