فروٹ چاٹ کا رنگ کالا ہوجاتا ہے تو اس کا رنگ خراب ہونے سے بچائیں اور کریں مزیدار فروٹ چاٹ سب کو افطاری میں پیش

image

افطاری کے دسترخوان پر سجی کھٹی میٹھی فروٹ چاٹ اس کی رونق بڑھا دیتی ہے۔ اس میں شامل پھل غذائیت اور مصالحے ہمارے ذائقے کو مزیدار بنا دیتے ہیں۔

کھاتے تو سب بہت شوق سے ہیں اس کو لیکن اکثر خواتین پریشان رہتی ہیں کہ فروٹ چاٹ اچھی تو بنا لیتی ہیں مگر اس کا رنگ کالا پڑ جاتا ہے کیونکہ اس میں سیب اور کیلے خاص طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔

لہٰذا آج جانیں ایسا کارآمد طریقہ جس کے استعمال سے فروٹ چاٹ کالی نہیں ہوگی ۔

ٹپ:

٭ پھلوں کو کاٹنے کے بعد جب آپ پیالے میں ڈالیں تو اس میں ایک چٹکی نمک اور لیموں کا رس شامل کرلیں۔

٭ اس آسان سے طریقے سے فروٹ چاٹ کالی نہیں ہوگی اور دکھنے میں بھی تازہ لگے گی۔

You May Also Like :
مزید

Fruit Chat Ka Colour Kharab Honay Se Bachne Ka Tarika

Fruit Chat Ka Colour Kharab Honay Se Bachne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fruit Chat Ka Colour Kharab Honay Se Bachne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.