اگر آپ کی فروٹ چاٹ بھی بنانے کے کچھ دیر بعد کالی ہو جاتی ہے تو ہم بتائیں گے آپ کواسے تروتازہ رکھنے کی آسان ٹپ

image

فروٹ چاٹ کالی ہو نے سے بچانے کے لئے ایسا کیا کریں کہ آپ کے پھل بالکل تروتازہ رہیں اور آپ کا کام بھی نہ بڑھے ۔رمضان میں آئے دن افطار پارٹیاں ہو تی رہتی ہیں، ایسے میں اپنا کام کم کرنے کے لئے پھل وغیرہ پہلے سے کاٹ کر رکھ دئیے جاتے ہیں تاکہ کام کچھ کم ہو جائے۔ لیکن پھل کاٹ کر رکھنے سے کچھ پھل جس میں آئرن کی مقدار زیادہ ہو وہ کالے اور بد شکل ہو جاتے ہیں تو ایسے میں کیا ایسی ٹپ اپنائیں کہ ہمارا کا م بھی سمٹ جائے اور پھل بھی اپنی تروتازگی نہ کھوئیں۔

ٹپ:

پھلوں کو کاٹ کر اس میں لیموں کا رس نچوڑ دیں اور اچھی طرح ملا لیں ، پھلوں کا ذائقہ بھی اچھا ہو جائے گا اور پھل کالے بھی نہیں ہوں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Fruit Kala Hone Se Bachane Ka Tarika

Fruit Kala Hone Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fruit Kala Hone Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.