تیل میں ایک چمچ یہ ملائیں ۔۔ جانیں مہنگے آئل کی بچت کرنے کا وہ کون سا آسان طریقہ ہے جو شیف بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ہر کسی کو نہیں معلوم

image

کوکنگ آئل کی قیمت آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے لیکن گھر میں کھانا بنانے کے لیے سب سے زیاہد بنیادی جز بھی یہی ہے اور پھر بچے تو ہر دوسرے دن آلو کے چپس کھانے کی فرمائش کرتے ہیں یا پھر شام کے وقت دیگر اسنیکس کھانا چاہتے ہیں ایسے میں فرائڈ آئل کا استعمال بڑھ جاتا ہے اب چونکہ رمضان میں سحر و افطار دونوں میں ہی آئل کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے مگر قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے تو جانیں وہ کون سا طریقہ ہے جو شیف بھی استعمال کرتے ہیں اور صرف 1 کپ آئل میں 3 دن تک فرائڈ آئٹمز بناتے ہیں۔

m

آئل کو کم استعمال کیسے کریں ؟

٭ آئل کو کم استعمال کرنا چاہتی ہیں لیکن ڈھیروں پکوڑے تلنے ہیں تو جناب آئل میں ایک چمچ لیموں کا رس ڈال کر چھوڑ دیں اور پھر اس کو ہلکی آنچ پر پکنے دیں جوں ہی آئل گرم ہو فرائی کرنا شروع کردیں یوں تیل بھی کم لگے گا اور پکوڑے بھی زیادہ بن جائیں گے۔

٭ ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ آئل میں نمک چٹکی بھر ڈال کر استعمال کریں اس سے جلدی جلدی چیزیں فرائی ہوں گی اور کوئی بھی پکوڑہ یا سموسہ اپنے اندر اضافی آءل جذب نہیں کرسکے گا۔

You May Also Like :
مزید

Fry Karte Hue Oil Kaise Kam Use Hoga

Fry Karte Hue Oil Kaise Kam Use Hoga - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fry Karte Hue Oil Kaise Kam Use Hoga. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.