کھانا بناتے وقت تیل کے چھینٹوں کو رکھیں اپنے کنٹرول میں صرف اس زبردست طریقے سے تاکہ گرم تیل میں چیزیں تلنا ہوں بےحد آسان

image
کھانا بناتے وقت بہت سی ایسی چیزیں بھی بنانی پڑتی ہیں جن کو تیل میں فرائی کرنا پڑتا ہے اور گرم تیل کے چھینٹوں سے کئی مرتبہ آپ کا ہاتھ جل بھی جاتا ہوگا۔ لیکن اگر آپ بتایا گیا یہ طریقہ شروع کردیں تو آپ گرم تیل کے چھینٹوں سے بچ سکتی ہیں۔

  • * پین یا کڑاہی میں تیل ڈالیں اور گرم ہونے کے درمیان اس میں چٹکی بھر نمک چھڑک دیں۔

  • * پھر اس تیل میں جو بھی چیز تلنی ہیں تل لیں۔

  • * اس طریقے سے گرم تیل کے چھینٹیں نہیں اڑیں گے اور اسکی وجہ سے آپ کا ہاتھ بھی نہیں جلے گا۔

You May Also Like :
مزید

Fry Karte Waqt Tail Ko Urhnay Se Bachne Ka Tarika

Fry Karte Waqt Tail Ko Urhnay Se Bachne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fry Karte Waqt Tail Ko Urhnay Se Bachne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.