تیل کی چکنائی سے بھرپور فرائی پین ہوگا اب سیکنڈوں میں صاف

image
تیل میں تلنے والی چیز بنانے کے بعد اکثر فرائی پین گندا اور چکنا ہوجاتا ہے۔ جس کی صفائی اسفنچ سے کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کی صفائی میں وقت کے ساتھ محنت بھی لگتی ہے اور اسفنچ بھی خراب ہوجاتا ہے۔ لیکن ہم آج آپ کو بتاتے ہیں کہ پین میں جمی چکنائی کم وقت میں اور اسفنچ خراب کیے بغیر کیسے کی جاسکتی ہے۔

  • * گندا و چکنا پین لیں اور اس میں تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ ڈالیں۔

  • * اب اس کو ہلکے ہاتھوں سے اسفنج کی مدد سے رگڑیں۔

  • * پھر اس کو پانی سے دھولیں۔

۔ لیجیے آپ کا چکنا فرائی پین بالکل صاف ہے۔ نہ تو اس کی صفائی میں زیادہ محنت لگی اور نہ ہی زیادہ وقت۔

You May Also Like :
مزید

Fry Pan Saaf Karne Ka Tarika

Fry Pan Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fry Pan Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.