عید آ رہی ہے اور فرنیچر کی پالش خراب ہو چکی ہے۔۔ تو اب بتائے گئے طریقے سے بنائیں گھر میں سستی پالش اور جانیں اس کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

image

لکڑی کچھ عرصے بعد اپنی چمک کھو دیتی ہے، اسی چمک کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے پالش کی جاتی ہے، لیکن بازار میں فرنچر کی پالش تو دستیاب ہوتی ہے مگر وہ کافی مہنگی ملتی ہے۔

اب بکرا عید سر پر ہے تو فرنیچر کی پالش تو کم سے کم ایک ہفتہ پہلے ہی کرنی ہوگی اس لیے ہم آپ کے لئے لائے ہیں گھر پر پالش کرنے کا آسان طریقہ اس مندرجہ ذیل طریقے سے آپ یہی بازار جیسی مہنگی پالش گھر پر بنا سکتے ہیں تو چلیں شروع کرتے ہیں۔

گھر پر فرنیچر پالش بنانے کا طریقہ

• ایک کپ بے بی آئل میں آدھا کپ لیموں کا رس شامل کر لیں۔

• اب ان دونوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

• مکس کرنے کے بعد ایک نرم کپڑے کی مدد سے لکڑی کے فرنیچر اور دروازوں پر مل لیں۔

• اب لکڑی کو گیلے کپڑے سے پوچھنے کے بعد کسی دوسرے صاف کپڑے کو ناریل کے تیل میں ہلکا سا ڈبو کر ہلکے ہاتھ سے لکڑی پر ملیں۔

• لیجئے آپ کا فرنیچر بن گیا ایک دم نئے جیسا چمکدار۔

You May Also Like :
مزید

Furniture Polish Karne Ki Asan Tip

Furniture Polish Karne Ki Asan Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Furniture Polish Karne Ki Asan Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.