۔ گاجر کا مربہ بنانے کے لئے درمیانے سائز کی تازہ سرخ گاجریں لیں ۔
۔ انہیں چھیل کر ان کے سرے کاٹ لیں۔
۔ پھر کھولتے ہوئے پانی میں انہیں میں چھ سے آٹھ منٹ تک جوش دیں
۔ پھر کانٹے سے اس میں چھید کرلیں۔
۔ پھر چینی ملائیں ۔ چینی کی مقدار گاجروں کی مقدار کے برابر ہونی چائیے