گندی کڑاہی کی وجہ سے پکوڑے، سموسے یا رول اچھے نہیں بنتے تو کریں کڑاہی کی گندگی اور چکنائی کا خاتمہ

image

روزانہ سموسے، پکوڑے بنانے سے رمضان میں کڑاہی گندی ہو ہی جاتی ہے مگر بعض اوقات یہ بہت زیادہ گندی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے فرائڈ آئٹم کھانے میں بالکل بھی مزہ نہیں آتا۔

تو پریشان نہ ہوں اپنی گندی اور چکنائی جمی ہوئی کڑاہی کو کریں اتنی آسانی سے صاف اور پائیں کھانوں میں دوبارہ تازہ مزا۔

ٹپ

٭ کڑاہی کو دھوتے وقت اس میں تھوڑا سا کھانے کا سوڈا ڈال کر لیموں کا رس چھڑک دیں۔

٭ کچھ دیر بعد اس کو اچھی طرح رگڑ کر دھو لیں۔

٭ اس طرح آپ کی کڑاہی جلدی بھی ہوگی صاف اور تمام چکنائی بھی نکل جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Gandi Kadhai Saaf Karne Ka Tarika

Gandi Kadhai Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gandi Kadhai Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.