ذرا سا سرکہ لیں اور اس میں ۔۔ گندے صوفے اب ہوں گے منٹوں میں صاف اور لگیں گے بالکل نئے جیسے

image

عید پر صوفوں کی صفائی کرنا خواتین کا سب سے پہلا کام ہوتا ہے، کیونکہ جو بھی مہمان گھر آئے گا وہ انہی صوفوں پر تشریف رکھے گا۔ اس لئے ان کی صاف صفائی کا خاص خیال بھی رکھنا پڑتا ہے کہ کہیں کونوں میں کچرا نہ رہ جائے، کہیں دھول، مٹی اور صاف صفائی رہ نہ جائے اور مہمان بیٹھتے ہوئے اکتائیں۔ وومن کارنر سے جانیئے صوفوں کی صاف صفائی اور ان کو چمکانے کا وہ آسان طریقہ جو آپ نے آج سے قبل استعمال نہ کیا ہوگا۔

ٹپس:

٭ ایک سپرے بوتل میں ٹاٹری پاؤڈر ڈالیں، دو چمچ ابلے ہوئے آلوؤں کا پانی اور ایک چمچ گرین ٹی کا پانی شامل کریں ان کو اچھی طرح مکس کریں اور ایک چمچ لیموں کا رس شامل کرلیں۔

٭ اب اس محلول میں کپڑے کو ڈبوئیں اور صوفوں پر پھیریں، اس سے نہ ہی صوفوں سے بدبو آئے اور نہ گندگی جمی نظر آئے گی۔

٭ آپ کے پاس اگر کپڑے کے صوفے ہیں تو اس محلول کو سپرے بوتل میں ڈالیں اور سپرے کرلیں۔

٭ لیجیئے کبھی اتنے آسان طریقے سے صوفے کئے ہیں؟ نہیں نا! آج ہی پھر صوفوں کو صاف کریں اور نتائج دیکھ کر حیران رہ جائیں۔

You May Also Like :
مزید

Gandy Sofa Ki Safai Ka Asan Tarika

Gandy Sofa Ki Safai Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gandy Sofa Ki Safai Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.