کیا آپ بھی گرمی دانوں سے پریشان ہیں؟ جانیں ان کو ختم کرنے کا یہ آسان طریقہ جو دے جلد آرام

image

گرمی اتنی زیادہ ہے اور چولہے کے سامنے روزانہ کام کرنا بھی مجبوری ہے، ایسے میں خواتین کو گرمی دانے نکلنا ایک عام سی بات ہے، مگر یہ بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں، اور ان کے ساتھ کچن میں کام کرنا بہت مشکل ہے۔

اس کا علاج آج ہم آپ کو بتائیں گے تاکہ آپ بھی کر سکیں گرمی دانوں کا گھر میں ہی علاج وہ بھی سستا اور آسان۔

ٹپ

• ایک لیموں کو دھو کر آدھے کپ پانی میں ابالیں۔

• اس کو 15 منٹ پکانے کے بعد ایک پلیٹ میں نکالیں اور چمچ کی مدد سے کچل لیں۔

• اس میں دارچینی کا پاؤڈر شامل کریں اور لیپ جیسا تیار کر لیں۔

• اب اس لیپ کو چہرے پر لگائیں، اور جہاں جہاں بھی دانے ہوں وہاں لگائیں، کچھ دیر بعد دھو لیں۔

• یہ لیپ گرمی دانوں سے بچائے گا اور آپ کی جلد میں آئل کی تہہ کو ختم کرنے کا ذریعہ بنے گا۔

You May Also Like :
مزید

Garmi Dane Khatam Karne Ka Tarika

Garmi Dane Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Garmi Dane Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.