چند روپے میں گھر کو ٹھنڈا کریں ۔۔ گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ آزمائیں

image

موسم گرما میں جہاں کھڑکیاں اور دروازے بند کرکے سکون حاصل کرنے کا سوچا جاتا ہے، وہیں دھوپ سے تو بچت ہو جاتی ہے مگر گرمی کی وجہ سے حبس ہو جاتا ہے اور دم گھٹنے لگتا ہے اور مجبوراً کھڑکیاں کھول دیتے ہیں۔ جس کی وجہ دراصل یہ ہے کہ ہمارے گھروں کی چھتوں میں سریہ استعمال ہوتا ہے جو اس کو مضبوط بناتا ہے، گھر کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ یہ گرمی کو اپنے اندر جزب کرلیتا ہے جو پورے گھر کو گرم کر دیتا ہے۔

ایسے میں گھر کو اور گھر کی چھت سے آنے والی گرمائش اور تپش کو کم کرنے کے ایسا فارمولا آپ کو ویڈیو میں بتانے جا رہے ہیں جن سے گرمی میں آپ کو اے سی کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔

دیکھئے نیچے موجود مکمل ویڈیو۔

You May Also Like :
مزید

Garmi Me Ghar Ko Thanda Kese Rakhen

Garmi Me Ghar Ko Thanda Kese Rakhen - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Garmi Me Ghar Ko Thanda Kese Rakhen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.