صرف 30 روپے میں بغیر گیس اور بجلی کے چلنے والا چولہا۔۔ جانیں ایسے سستے چولہے کے بارے میں جس سے اب گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہی نہیں

image

سوئی گیس کی کمی ملک میں بحران کی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ ایسے میں ہرشخص متلاشی ہے کسی ایسے سستے طریقے کا جس سے اس کے گھر کا چولہا بغیر گیس کے بھی چلتا رہے۔ اسی مسئلے سے نپٹنے کے لئے پاکستان میں ایسا چولہا تیار کیا گیا ہے جس سے بغیر گیس اور بجلی کے کھانا تیار کیا جاسکتا ہے۔

چولہا کیسے جلتا ہے؟

یہ چولہا اسٹیل کا بنا ہوتا ہے اور اس میں لکڑی کے بلٹ ڈال کر آگ سلگائی جاتی ہے۔ آگ سلگانے سے پہلے اس میں مٹی کے تیل کا ہلکا سا اسپرے کیا جاتا ہے اور اس میں لکڑی کے بلٹس ڈالے جاتے ہیں۔ جیسے ہی آگ جل جائے اسے ناب کے زریعے کم یا زیادہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ چولہے میں ایک چھوٹا پنکھا فٹ ہوتا ہے جو چولہے کو ہوا فراہم کرتا ہے۔

30 روپے روزانہ

چولہے کے بلٹس صرف 30 روپے کے ملتے ہیں جو ایک دن کے لئے کافی ہیں اور اس کا ماہانہ خرچہ 1500 ہے۔ اس چولہے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ نہ برتن کالے کرتا ہے اور نا ہی زیادہ گیس بناتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Gas Ke Baghair Wala Chulha

Gas Ke Baghair Wala Chulha - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gas Ke Baghair Wala Chulha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.